hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6166

.

الطحاوي

6166
Al Tahawi
۶۱۶۴: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِیْ مَالِکٌ ، عَنْ یُوْنُسَ بْنِ یُوْسُفَ ، عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ ، عَنْ أَبِیْ أَیُّوْبَ الْأَنْصَارِیِّ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ أَنَّہٗ وَجَدَ غِلْمَانًا ، قَدْ لَجَئُوْا ثَعْلَبًا اِلَی زَاوِیَۃٍ ، فَطَرَدَتْہُمْ .قَالَ مَالَک لَا أَعْلَمُ اِلَّا أَنَّہٗ قَالَ : أَفِیْ حَرَمِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، یُصْنَعُ ہٰذَا ؟
٦١٦٤: عطاء ابن یسار نے حضرت ابو ایوب انصاری سے روایت کی ہے کہ جنہوں نے لومڑی کو ایک کونے میں گھسنے پر مجبور کردیا تو آپ نے ان کو بھگا دیا امام مالک جو اس روایت کے راوی ہیں وہ کہتے ہیں کہ میرے علم میں یہ ہے کہ انھوں نے فرمایا کیا حرم رسول میں ایسا کیا جاتا ہے۔