hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6177

.

الطحاوي

6177
Al Tahawi
۶۱۷۵: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَنَّ مَالِکًا حَدَّثَہٗ عَنْ عَمْرٍو ، مَوْلَی الْمُطَّلِبِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ طَلَعَ عَلٰی أُحُدٍ فَقَالَ ہٰذَا جَبَلٌ یُحِبُّنَا وَنُحِبُّہٗ، اللّٰہُمَّ اِنَّ اِبْرَاھِیْمَ حَرَّمَ مَکَّۃَ ، وَاِنِّیْ أُحَرِّمُ مَا بَیْنَ لَابَتَیْہَا .
٦١٧٥: عمرو مولیٰ مطلب نے انس بن مالک (رض) سے روایت کی کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) احد پر چڑھے اور فرمایا یہ وہ پہاڑ ہے جو ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے ہیں اے اللہ ابراہیم (علیہ السلام) نے مکہ کو حرم قرار دیا اور میں اس کی دونوں پہاڑیوں کے درمیان والے حصے کو حرم قرار دیتا ہوں۔
تخریج : البحاری فی احادیث الائبیاء باب ١٠‘ مسلم فی لاحج حدیث ٤٦٢‘ ٥٠٣‘ و ابن ماجہ فی المناسک باب ١٠٤‘ ومالک فی المدیتہ حدیث ١٠‘ مسند احمد ٣؍١٤٩‘ ٢٤٠‘ ٢٤٣‘ ٤٤٣۔