hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6184

.

الطحاوي

6184
Al Tahawi
۶۱۸۲: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ مَالِکٌ ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ ، عَنْ سَعِیْدِ بْنِ الْمُسَیِّبِ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ أَنَّہٗ کَانَ یَقُوْلُ ، لَوْ أَنِّیْ رَأَیْتُ الظِّبَائَ تَرْتَعُ بِالْمَدِیْنَۃِ ، مَا ذَعَرْتُہٗ َا لِأَنِّیْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا بَیْنَ لَابَتَیْہَا حَرَامٌ .
٦١٨٢: سعید بن مسیب نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت کی ہے کہ وہ فرماتے تھے اگر میں ہرنیوں کو مدینہ میں چرتا دیکھوں تو میں ان کو بھی نہ ڈراؤں گا کیونکہ میں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا کہ اس کے دو پہاڑوں کے درمیان والا حصہ حرم ہے۔