hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6203

.

الطحاوي

6203
Al Tahawi
۶۲۰۱ : حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا حَیْوَۃُ بْنُ شُرَیْحٍ ، قَالَ : ثَنَا بَقِیَّۃُ بْنُ الْوَلِیْدِ ، عَنْ شُعْبَۃَ قَالَ حَدَّثَنِی الْحَکَمُ ، عَنْ زَیْدِ بْنِ وَہْبٍ ، عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ وَدِیْعَۃَ الْأَنْصَارِیِّ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنَّہٗ أُتِیَ بِضَب فَقَالَ أُمَّۃٌ مُسِخَتْ .
٦٢٠١: زید بن وہب نے براء بن عازب اور ثابت بن ودیعہ (رض) سے اور انھوں نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کی ہے تو آپ نے فرمایا وہ مسخ شدہ امت ہے۔