۶۲۰۲ : حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ بَکَّارُ بْنُ قُتَیْبَۃَ ، قَالَ ثَنَا أَبُوْ دَاوٗدَ ، قَالَ ثَنَا شُعْبَۃُ ، عَنِ الْحَکَمِ ، قَالَ : سَمِعْت زَیْدَ بْنَ وَہْبٍ ، عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ وَدِیْعَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ أَنَّ رَجُلًا أَتَی النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِضَب .فَقَالَ لَہٗ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِنَّ أُمَّۃً فُقِدَتْ ، فَاَللّٰہُ أَعْلَمُ .
٦٢٠٢: براء بن عازب نے ثابت بن ودیعہ (رض) سے نقل کیا کہ ایک آدمی نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک گوہ لایا تو اس کو جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ایک گروہ گم ہوگیا تھا پس اللہ ہی جانتے ہیں (آیا یہ وہی ہے یا اور)
تخریج : ابن ماجہ فی الصید باب ١٧‘ مسند احمد ٢؍١٩٧۔