hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6213

.

الطحاوي

6213
Al Tahawi
۶۲۱۱ : حَدَّثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ مَرْزُوْقٍ ، قَالَ : ثَنَا عَازِمٌ ، قَالَ : ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ ، عَنْ أَیُّوْبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أُتِیَ بِضَب ، فَلَمْ یَأْکُلْہُ وَلَمْ یُحَرِّمْہُ .
٦٢١١: نافع نے ابن عمر (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس گوہ لائی گئی آپ نے اس کو خود نہیں کھایا اور نہ اس کو حرام قرار دیا۔
تخریج : ابو داؤد فی الاطعمہ باب ٢٦‘ مسند احمد ٢؍٥‘ ٩‘ ١٠۔