hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6215

.

الطحاوي

6215
Al Tahawi
۶۲۱۳ : حَدَّثَنَا یَزِیْدُ بْنُ سِنَانٍ ، قَالَ : ثَنَا مَکِّیُّ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ فَرَّ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ : کَانَ ابْنُ عُمَرَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا یَقُوْلُ : سُئِلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنْ الضَّبِّ ، فَذَکَرَ مِثْلَہٗ۔
٦٢١٣: نافع نے حضرت ابن عمر (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے گوہ کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ نے اسی طرح فرمایا (جیسا پہلی روایت میں گزرا)