hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6216

.

الطحاوي

6216
Al Tahawi
۶۲۱۴ : حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ قَالَ : ثَنَا سَہْلُ بْنُ عَامِرٍ الْبَجَلِیُّ ، قَالَ : ثَنَا مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ - ، قَالَ سَمِعْتُ نَافِعًا ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا قَالَ : سُئِلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنْ الضَّبِّ .فَقَالَ لَا آکُلُ ، وَلَا أَنْہَی - .
٦٢١٤: نافع نے ابن عمر (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گوہ کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا نہ میں خود کھاتا ہوں اور نہ میں منع کرتا ہوں۔
تخریج : روایت ٦٢١٢ کی تخریج ملاحظہ ہو۔