hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6235

.

الطحاوي

6235
Al Tahawi
۶۲۳۳ : حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ ، قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ ، عَنْ عُبَیْدِ بْنِ حَسَنٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ مَعْقِلٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ بِشْرٍ عَنْ رِجَالٍ مِنْ مُزَیْنَۃَ ، مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِنْ الظَّاہِرَۃِ ، عَنْ أَبْجَرَ ، أَوْ ابْنِ أَبْجَرَ أَنَّہٗ قَالَ : یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ، اِنَّہٗ لَمْ یَبْقَ مِنْ مَالِیْ شَیْئٌ أَسْتَطِیْعُ أَنْ أُطْعِمَہُ أَہْلِیْ اِلَّا حُمُرًا لِی .قَالَ لِیْ فَأَطْعِمْ أَہْلَک مِنْ سَمِیْنِ مَالِکِ ، فَاِنَّمَا کَرِہْتُ لَکُمْ جَوَّالَ الْقَرْیَۃِ .
٦٢٣٣: عبدالرحمن بن معقل نے عبدالرحمن بن بشر سے اور انھوں نے مزینہ قبیلہ کے اصحاب رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے انھوں نے ابجر یا ابن ابجر سے روایت کی ہے کہ انھوں نے پوچھا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے پاس کچھ مال بھی نہیں رہا جس سے میں اپنے گھر والوں کو کھلاؤں سوائے گھریلو گدھوں کے۔ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم اپنے اہل کو اپنے مال میں سے موٹا مال کھلاؤ۔ میں تمہارے لیے بستی کے گھومنے والے نجاست خور جانوروں کو ناپسند کرتا ہوں۔