۶۲۵۸: حَدَّثَنَا أَبُو أُمَیَّۃَ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ عُمَرَ قَالَ : ثَنَا ہِشَامٌ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَنَسٍ وَأَیُّوْبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ حَمَّادٌ وَأَظُنُّہُ عَنْ أَنَسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ : أُتِیَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَوْمَ خَیْبَرَ ، فَقِیْلَ لَہٗ : أُکِلَتِ الْحُمُرُ فَسَکَتَ ثُمَّ أُتِیَ ، فَقِیْلَ لَہٗ : فَنِیَتِ الْحُمُرُ فَأَمَرَ أَبَا طَلْحَۃَ یُنَادِی ، ثُمَّ ذَکَرَ مِثْلَہٗ۔ .
٦٢٥٨: حماد کہتے ہیں میرے خیال میں محمد نے انس (رض) سے روایت نقل کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خیبر کے دن تشریف لائے تو آپ کو بتلایا گیا کہ گدھے کھائے گئے ہیں آپ خاموش رہے پھر آپ کے پاس آنے والا آیا اور کہا گدھے ختم ہوگئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت ابو طلحہ کو حکم دیا کہ آپ اعلان کردیں پھر اسی طرح کی روایت نقل کی ہے۔