hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6263

.

الطحاوي

6263
Al Tahawi
۶۲۶۱: حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا ابْنُ أَبِیْ مَرْیَمَ ، قَالَ : ثَنَا اِبْرَاھِیْمُ بْنُ سُوَیْدٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ یَزِیْدُ بْنُ أَبِیْ عُبَیْدٍ ، مَوْلٰی سَلَمَۃَ بْنِ الْأَکْوَعِ ، قَالَ : أَخْبَرَنِیْ سَلَمَۃُ ، أَنَّہُمْ کَانُوْا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَسَائَ یَوْمِ افْتَتَحُوْا خَیْبَرَ ، فَرَأَیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نِیْرَانًا تُوْقَدُ .فَقَالَ مَا ہٰذِہِ النِّیْرَانُ ؟ قَالُوْا : عَلَی لُحُوْمِ الْحُمُرِ الْاِنْسِیَّۃِ .فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَہْرِیْقُوْا مَا فِیْہَا ، وَاکْسِرُوْہَا یَعْنِی : الْقُدُوْرَ .فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ أَوَ نَغْسِلُہَا ؟ فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَوْ ذَاکَ .
٦٢٦١: سلمہ بن اکوع کے مولیٰ یزید بن ابی عبید نے نقل کیا کہ مجھے حضرت سلمہ نے بتلایا کہ ہم اس وقت خیبر کی فتح کی شام رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھڑکتی ہوئی آگ دیکھی آپ نے فرمایا یہ کیسی آگ ہے انھوں نے کہا گھریلو گدھوں کے گوشت کے لئے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ان ہانڈیوں میں جو کچھ ہے اس کو الٹ دو اور ان ہانڈیوں کو توڑ ڈالو۔ لوگوں میں سے ایک نے کہا یا ان کو دھو لیں آپ نے فرمایا یا اسی طرح کرلو۔
تخریج : بخاری فی المظالم باب ٣٢‘ مسلم فی الصید حدیث ٣٣‘ ابن ماجہ فی الذبائح باب ١٣۔