hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6325

.

الطحاوي

6325
Al Tahawi
۶۳۲۳: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ ، قَالَ : ثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ : ثَنَا زُہَیْرٌ قَالَ : ثَنَا أَبُو اِسْحَاقَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَیْمُوْنٍ مِثْلَہٗ۔، وَزَادَ قَالَ : عُمَرُ ، وَکَانَ یَقُوْلُ اِنَّا نَشْرَبُ مِنْ ہٰذَا النَّبِیذِ شَرَابًا یَقْطَعُ لُحُوْمَ الْاِبِلِ فِی بُطُوْنِہَا مِنْ أَنْ یُؤْذِیَنَا ، قَالَ ، وَشَرِبْتُ مِنْ نَبِیذِہِ فَکَانَ أَشَدَّ النَّبِیذِ .
٦٣٢٣: عمرو بن میمون سے ابو اسحق نے اسی طرح روایت کی ہے ان الفاظ کا اضافہ ہے کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا ہم اس نبیذ کو بطور مشروب پیتے ہیں یہ اونٹ کے گوشت کی غذا کو پیٹ میں ختم کرتا ہے عمرو کہتے ہیں کہ میں نے آپ کو دیکھا آپ نے نبیذ کو پیا تو وہ سخت نبیذ تھا۔