hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6324

.

الطحاوي

6324
Al Tahawi
۶۳۲۲: حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ قَالَ ثَنَا أَبُوْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا زُہَیْرُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ أَبِیْ اِسْحَاقَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَیْمُوْنٍ قَالَ : شَہِدْتُ عُمَرَ حِیْنَ طُعِنَ ، فَجَائَ ہُ الطَّبِیْبُ فَقَالَ : أَیُّ الشَّرَابِ أَحَبُّ اِلَیْکَ قَالَ : النَّبِیذُ ، فَأُتِیَ بِنَبِیذٍ فَشَرِبَ مِنْہُ فَخَرَجَ مِنْ اِحْدَی طَعْنَتَیْہِ .
٦٣٢٢: عمرو ابن میمون کہتے ہیں کہ میں عمر (رض) کے پاس موجود تھا جب آپ کو خنجر کا وار لگا معالج نے آ کر کہا کون سا مشروب آپ کو زیادہ پسند ہے آپ نے فرمایا نبیذ پھر آپ کے پاس نبیذ لایا گیا وہ آپ نے پیا وہ آپ کی ضرب والے زخم سے نکل گیا۔