hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6340

.

الطحاوي

6340
Al Tahawi
۶۳۳۸: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ ، قَالَ : ثَنَا حَجَّاجٌ ، قَالَ : ثَنَا حَمَّادٌ قَالَ : أَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ اِبْرَاھِیْمَ ، عَنْ عَلْقَمَۃَ بْنِ قَیْسٍ أَنَّہٗ أَکَلَ مَعَ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ خُبْزًا وَلَحْمًا ، قَالَ : فَأُتِیْنَا بِنَبِیذٍ شَدِیدٍ نَبَذَتْہُ سِیْرِیْنَ فِیْ جَرَّۃٍ خَضْرَائَ ، فَشَرِبُوْا مِنْہُ .
٦٣٣٨: علقمہ بن قیس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ (رض) کے ساتھ روٹی اور گوشت کھایا پھر ہمارے پاس سخت نبیذ لایا گیا جس کو محمد بن سیرین نے سبز گھڑے میں تیار کیا تھا پس انھوں نے اس میں سے نوش کیا۔