hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6339

.

الطحاوي

6339
Al Tahawi
۶۳۳۷: مَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیْرٍ قَالَ : أَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَبِیْہِ‘ عَنْ لَبِیْدٍ ، عَنْ شِمَاسٍ قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللّٰہِ : اِنَّ الْقَوْمَ لَیَجْلِسُوْنَ عَلَی الشَّرَابِ ، وَہُوَ یَحِلُّ لَہُمْ ، فَمَا یَزَالُوْنَ حَتّٰی یَحْرُمَ عَلَیْہِمْ .
٦٣٣٧: شماس کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ (رض) نے فرمایا لوگ مشروبات پر بیٹھتے ہیں حالانکہ وہ ان کے لیے حلال ہے اور اس کو وہ پیتے رہتے ہیں یہاں تک کہ وہ ان پر حرام ہوجاتا ہے۔