hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6349

.

الطحاوي

6349
Al Tahawi
۶۳۴۷: حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مَعْبَدٍ ، قَالَ : ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ اِبْرَاھِیْمَ ، قَالَ : ثَنَا ہِشَامٌ الدَّسْتُوَائِیُّ ، قَالَ : ثَنَا أَیُّوْبُ عَنْ سَعِیْدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، قَالَ : سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَبِیذِ الْجَرِّ ، فَقَالَ : حَرَّمَہُ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ .فَأَتَیْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ ، فَذَکَرْتُ ذٰلِکَ لَہٗ فَقَالَ : صَدَقَ ، قُلْتُ : أَیُّ جَرٍ؟ قَالَ : کُلُّ شَیْئٍ مِنَ اللّٰہِ .
٦٣٤٧: سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ ابن عمر (رض) سے گھڑے کے نبیذ کے متعلق دریافت کیا گیا تو انھوں نے کہا اس کو جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حرام قرار دیا پھر میں ابن عباس (رض) کی خدمت میں آیا اور ان سے اس کا تذکرہ کیا تو انھوں نے فرمایا اس نے سچ کہا۔ میں نے پوچھا کون سا گھڑا مراد ہے۔ انھوں نے کہا ہر چیز مٹی کی بنی ہوئی مراد ہے۔
تخریج : بخاری فی اشربہ باب ٨‘ مسلم فی الاشربہ ٣٥؍٤٣‘ ابو داؤد فی الاشربہ باب ٧‘ ترمذی فی الاشربہ باب ٤‘ نسائی فی الاشربہ باب ٢٨‘ ابن ماجہ فی الاشربہ باب ١٥‘ دارمی فی الاشربہ باب ١٤‘ مسند احمد ١؍٢٧‘ ٢‘ ٢٩؍٣٥‘ ٣‘ ٩؍٦٦‘ ٤‘ ٣؍٥‘ ٦‘ ٩٦؍٩٧۔