hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6354

.

الطحاوي

6354
Al Tahawi
۶۳۵۲: حَدَّثَنَا رَبِیْعٌ الْمُؤَذِّنُ قَالَ : ثَنَا أَسَدٌ قَالَ : ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ وَأَبُوْ ھِلَالٍ ، عَنْ أَبِیْ حَمْزَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَفْدَ عَبْدِ الْقَیْسِ ، عَنِ الْحَنْتَمِ ، وَالنَّفِیْرِ ، وَالْمُزَفَّتِ ، وَفِیْ حَدِیْث حَمَّادٍ وَالدُّبَّائِ .
٦٣٥٢: ابو حمزہ نے حضرت ابن عباس (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وفد عبدالقیس کو سبز روغن والے گھڑے ‘ لکڑی کے گھڑے ‘ تارکول والے گھڑے سے منع کیا اور روایت حماد میں الدباء کا لفظ بھی مذکور ہے۔