۶۳۵۱: حَدَّثَنَا رَبِیْعٌ الْمُؤَذِّنُ ، قَالَ : ثَنَا أَسَدٌ ، قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ وَحَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، عَنْ أَبِیْ حَمْزَۃَ قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ یَقُوْلُ : نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، وَفْدَ عَبْدِ الْقَیْسِ ، مِنْ الدُّبَّائِ ، وَالْحَنْتَمِ ، وَالنَّقِیرِ .فِیْ حَدِیْثِ شُعْبَۃَ وَرُبَّمَا قَالَ : النَّقِیرِ وَالْمُزَفَّتِ ، فِیْ حَدِیْثِہِمَا جَمِیْعًا .وَفِیْ حَدِیْثِ شُعْبَۃَ فَاحْفَظُوْھُنَّ عَنِّیْ ، وَأَخْبِرُوْا بِہِنَّ مَنْ وَرَائَ کُمْ .
٦٣٥١: ابو حمزہ نے حضرت ابن عباس (رض) کو فرماتے سنا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وفد عبدالقیس کو کدو کے برتن ‘ رال لگے برتن ‘ کھدی ہوئی لکڑی کے برتن کا استعمال روک دیا۔
شعبہ کی روایت میں ” ربما قال النقیروالمزفت “ ہے اور دونوں کی روایت میں دونوں ہیں اور شعبہ کی روایت میں یہ الفاظ زائد ہیں ان کو مجھ سے محفوظ کرلو اور اپنے بعد والوں کو بتلا دو ۔ کے الفاظ ہیں۔