hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6367

.

الطحاوي

6367
Al Tahawi
۶۳۶۵: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا ہُدْبَۃُ ، عَنْ خَالِدٍ قَالَ : أَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ مُغِیْرَۃَ ، عَنْ ثَابِتٍ قَالَ : قُلْت لِابْنِ عُمَرَ : أَنَہٰی رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِیذِ الْجَرِّ ؟ فَقَالَ : زَعَمُوْا ذٰلِکَ .
٦٣٦٥: ثابت کہتے ہیں میں نے ابن عمر (رض) سے کہا کیا جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گھڑے کے نبیذ سے منع فرمایا ہے انھوں نے فرمایا یہ یقینی بات ہے۔