hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6368

.

الطحاوي

6368
Al Tahawi
۶۳۶۶: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : أَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَنَّ مَالِکًا حَدَّثَہٗ عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ خَطَبَ فِیْ بَعْضِ مَغَازِیْہٖ، فَانْصَرَفَ قَبْلَ أَنْ أَبْلُغَہٗ، فَسَأَلْتُ : مَاذَا قَالَ ؟ قَالُوْا : نَہَی أَنْ یُنْتَبَذَ فِی الدُّبَّائِ ، وَالْمُزَفَّتِ .
٦٣٦٦: نافع نے ابن عمر (رض) نے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے ایک غزوہ میں خطبہ ارشاد فرمایا اور میرے پہنچنے سے پہلے ہی وہ آپ نے ختم کردیا میں نے ساتھی سے پوچھا آپ نے کیا فرمایا تو وہ کہنے لگے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کدو کے برتن اور تارکول والے برتن میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا۔