hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6380

.

الطحاوي

6380
Al Tahawi
۶۳۷۸: حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ ، قَالَ : ثَنَا رَوْحٌ ، قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ قَالَ : سَمِعْت التَّیْمِیَّ یُحَدِّثُ عَنْ أَبِیْ نَضْرَۃَ ، عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، نَہٰی عَنْ نَبِیذِ الْجَرِّ .
٦٣٧٨: ابو نصرہ نے ابو سعید خدری (رض) سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے گھڑے کی نبیذ سے منع فرمایا۔