hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6379

.

الطحاوي

6379
Al Tahawi
۶۳۷۷: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا عَیَّاشٌ الرَّقَّامُ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلٰی، قَالَ : ثَنَا ابْنُ اِسْحَاقَ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَنْہَیْ عَمَّا یُصْنَعُ فِی الظُّرُوْفِ الْمُزَفَّتَۃِ وَفِی الدُّبَّائِ ، وَقَالَ کُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ .
٦٣٧٧: زہری نے انس بن مالک (رض) سے روایت کی ہے کہ میں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا کہ آپ نے اس مشروب سے منع کیا جو تارکول ملے ہوئے برتنوں اور کدو کے برتنوں میں بنائی جائے اور فرمایا ہر نشے والی چیز حرام ہے۔