hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6390

.

الطحاوي

6390
Al Tahawi
۶۳۸۸: حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ : ثَنَا النُّفَیْلِیُّ قَالَ : ثَنَا : زُہَیْرٌ ، قَالَ : ثَنَا أَبُو اِسْحَاقَ قَالَ : أَنْبَأَنِیْ مُجَاہِدٌ قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا ہُرَیْرَۃَ یَقُوْلُ : نَہَانَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ نَنْبِذَ فِی الدُّبَّائِ وَالْمُزَفَّتِ .
٦٣٨٨: مجاہد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ (رض) کو یہ کہتے سنا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ‘ کدو کے برتن اور تارکول ملے ہوئے برتن میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا۔