hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6389

.

الطحاوي

6389
Al Tahawi
۶۳۸۷: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ ثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِیْ سَلَمَۃَ قَالَ : سَمِعْتُ الْأَوْزَاعِیَّ یَقُوْلُ : حَدَّثَنِیْ یَحْیَی بْنُ أَبِیْ کَثِیْرٍ قَالَ : حَدَّثَنِیْ أَبُوْ سَلَمَۃَ قَالَ : حَدَّثَنِیْ أَبُوْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ : نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنْ نَبِیذِ الْجِرَارِ الْمُزَفَّتَۃِ ، وَالدُّبَّائِ الْمُزَفَّتَۃِ ، وَالظُّرُوْفِ .
٦٣٨٧: ابو سلمہ کہتے ہیں کہ مجھے حضرت ابوہریرہ (رض) نے بیان کیا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تارکول ملے ہوئے گھڑے ‘ کدو کے برتن اور تارکول ملے ہوئے برتنوں میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا۔
تخریج : بخاری فی التوحید باب ٥٦۔