hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6410

.

الطحاوي

6410
Al Tahawi
۶۴۰۸: حَدَّثَنَا فَہْدٌ قَالَ ثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ ، عَنَ الرَّبِیْعِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أَبِی الْعَالِیَۃِ وَغَیْرِہٖ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ الْمُغَفَّلِ قَالَ شَہِدْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حِیْنَ نَہٰی عَنْ نَبِیذِ الْجَرِّ ، وَشَہِدْتُہٗ حِیْنَ أَمَرَ بِشُرْبِہٖ ، وَقَالَ اجْتَنِبُوا السُّکْرَ .
٦٤٠٨: ابوالعالیہ وغیرہ نے حضرت عبداللہ بن مغفل (رض) سے روایت کی ہے کہ میں جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ اس وقت حاضر تھا جب آپ نے گھڑوں کے نبیذ سے منع فرمایا اور اس وقت بھی موجود تھا جب اس کے پینے کی اجازت مرحمت فرمائی اور فرمایا تم نشہ سے پرہیز کرو۔