hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6411

.

الطحاوي

6411
Al Tahawi
۶۴۰۹: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ قَالَ : ثَنَا حَجَّاجٌ ، قَالَ ثَنَا حَمَّادٌ قَالَ أَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ ، عَنْ شَہْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : لَمَّا قَفَلَ وَفْدُ عَبْدِ الْقَیْسِ قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کُلُّ امْرِئٍ حَسِیْبُ نَفْسِہٖ، لِیَنْتَبِذْ کُلُّ قَوْمٍ فِیْمَا بَدَا لَہُمْ .فَثَبَتَ بِہٰذِہِ الْآثَارِ ، نَسْخُ مَا تَقَدَّمَہَا ، مِمَّا قَدْ رَوَیْنَاہُ فِیْ ہٰذَا الْبَابِ ، فِیْ تَحْرِیْمِ الْاِنْتِبَاذِ فِی الْأَوْعِیَۃِ الْمَذْکُوْرَۃِ فِیْہَا .وَثَبَتَ اِبَاحَۃُ الْاِنْتِبَاذِ فِی الْأَوْعِیَۃِ کُلِّہَا ، وَہٰذَا قَوْلُ أَبِیْ حَنِیْفَۃَ ، وَأَبِیْ یُوْسُفَ ، وَمُحَمَّدٍ ، رَحِمَہُمُ اللّٰہُ تَعَالٰی .وَمِمَّا یَدُلُّ عَلٰی ذٰلِکَ أَیْضًا ،
٦٤٠٩: شہر بن حوشب نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جب عبدالقیس کا وفد لوٹ کر گیا تو جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہر نفس نے اپنا حساب دینا ہے۔ ہر قوم جس چیز سے مناسب خیال کرے نبیذ بنائے۔ ان آثار سے تمام برتنوں میں نبیذ کی اجازت معلوم ہوتی ہے یہی امام ابوحنیفہ ‘ ابو یوسف ‘ محمد رحمہم اللہ کا قول ہے۔
تخریج : مسند احمد ٢‘ ٣٠٥؍٣٢٧۔
عمل صحابہ کرام (رض) سے مزید تائید :