hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6414

.

الطحاوي

6414
Al Tahawi
۶۴۱۲: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَجَّاجِ الْحَضْرَمِیُّ ، قَالَ : ثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ، قَالَ : ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، ح .
٦٤١٢: خالد بن عبدالرحمن نے حماد بن سلمہ سے روایت نقل کی ہے۔
اہل مدینہ میں سے بعض لوگوں نے مونچھوں کے کاٹنے کو مونڈنے پر ترجیح دی ہے۔
فریق ثانی نے مونڈنے کو کاٹنے سے افضل قرار دیا اور ترجیح دی ہے۔