hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6427

.

الطحاوي

6427
Al Tahawi
۶۴۲۵: حَدَّثَنَا یَزِیْدُ قَالَ ثِنَا ابْنُ أَبِیْ مَرْیَمَ ، قَالَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنِ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ، عَنْ أَبِیْہِ‘ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ جُزُّوْا الشَّوَارِبَ ، وَأَرْخُوْا ، أَوْ أَعْفُوْا اللِّحَی .
٦٤٢٥: علاء بن عبدالرحمن نے اپنے والد سے انھوں نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مونچھوں کو کاٹو اور داڑھی کو چھوڑو یا بڑھاؤ۔
تخریج : مسلم فی الطہارۃ ٥٥‘ مسند احمد ٢‘ ٣٦٥؍٣٦٦۔