hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6429

.

الطحاوي

6429
Al Tahawi
۶۴۲۷: مَا قَدْ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ عَقِیْلٍ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِیْ اِسْمَاعِیْلُ بْنُ عَیَّاشٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ اِسْمَاعِیْلُ بْنُ أَبِیْ خَالِدٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ وَوَاثِلَۃَ بْنَ الْأَسْقَعِ ، یُحْفِیَانِ شَوَارِبَہُمَا وَیُعْفِیَانِ لِحَاہُمَا ، وَیُصَفِّرَانِہَا .قَالَ اِسْمَاعِیْلُ :
٦٤٢٧: اسماعیل بن ابی خالد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس (رض) اور واثلہ بن اسقع (رض) کو دیکھا وہ مونچھیں منڈواتے ہیں اور داڑھی کو بڑھاتے ہیں اور زرد کرتے ہیں