hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6435

.

الطحاوي

6435
Al Tahawi
۶۴۳۳: حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا وَہْبٌ ، قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ دِیْنَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہٗ کَانَ یُحْفِیْ شَارِبَہُ .
٦٤٣٣: عبداللہ بن دینار نے حضرت ابن عمر (رض) کے متعلق نقل کیا کہ وہ اپنی مونچھوں کو مونڈتے تھے۔