hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6454

.

الطحاوي

6454
Al Tahawi
۶۴۵۲: بِمَا حَدَّثَنَا یُوْنُسُ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ ، أَنَّ مَالِکًا حَدَّثَہٗ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیْدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی بْنِ حِبَّانَ ، عَنْ عَمِّہِ وَاسِعِ بْنِ حِبَّانَ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہٗ کَانَ یَقُوْلُ : اِنَّ نَاسًا یَقُوْلُوْنَ : اِذَا قَعَدْت لِحَاجَتِکَ، فَلَا تَسْتَقْبِلْ الْقِبْلَۃَ وَلَا بَیْتَ الْمَقْدِسِ .فَقَالَ عَبْدُ اللّٰہِ : لَقَدْ ارْتَقَیْتُ عَلَی ظَہْرِ بَیْتٍ ، فَرَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَلَی لَبِنَتَیْنِ ، مُسْتَقْبِلَ بَیْتِ الْمَقْدِسِ ، لِحَاجَتِہِ
٦٤٥٢: واسع بن حبان نے ابن عمر (رض) سے روایت کی ہے کہ کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کہ جب تم قضائے حاجت میں بیٹھو تو قبلہ اور بیت المقدس کی طرف رخ مت کرو عبداللہ کہتے ہیں میں اپنے مکان کی چھت پر چڑھا تو میں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دو اینٹوں پر بیت المقدس کی طرف رخ کر کے قضائے حاجت کرتے پایا۔
تخریج : بخاری فی الوضو باب ١٢‘ مسلم فی الطہارۃ روایت نمبر ٦١‘ ابو داؤد فی الطہارۃ باب ٥‘ نسائی فی الطہارۃ باب ٢١‘ ابن ماجہ فی الطہارۃ باب ١٨‘ مالک فی القبلہ روایت ٨‘ دارمی فی الوضو باب ٨‘ مسند احمد ٢؍٤١۔