hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6471

.

الطحاوي

6471
Al Tahawi
۶۴۶۹: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا أَبُوْ صَالِحٍ الْحَنَفِیُّ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ ، قَالَ : ثَنَا مَعْنُ بْنُ عِیْسَی ، عَنْ اِبْرَاھِیْمَ بْنِ سَعْدٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِیْمٍ ، عَنْ عَمِّہِ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَکَلَ مِنْ ہٰذِہِ الشَّجَرَۃِ ، فَلَا یَقْرَبَنَّ مَسَاجِدَنَا یَعْنِی الثُّوْمَ .
٦٤٦٩: زہری نے عباد بن تمیم سے اور انھوں نے اپنے چچا سے روایت کی کہ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو آدمی اس سبزی میں سے کھائے یعنی لہسن۔ وہ ہماری مساجد کے قریب نہ آئے۔