hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6472

.

الطحاوي

6472
Al Tahawi
۶۴۷۰: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ مَعْمَرٍ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الْعَزِیْزِ بْنُ صُہَیْبٍ ، قَالَ : سَأَلَ رَجُلٌ أَنَسًا : مَا سَمِعْتَ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ فِی الثُّوْمِ ؟ .فَقَالَ : یَعْنِیْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ مَنْ أَکَلَ مِنْ ہٰذِہِ الشَّجَرَۃِ ، فَلَا یَقْرَبَنَّا ، وَلَا یُصَلِّیَنَّ مَعَنَا .
٦٤٧٠: عبدالعزیز بن صہیب کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت انس (رض) سے پوچھا کہ تم نے لہسن کے بارے میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کیا سنا تو انھوں نے کہا میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے سنا کہ جو اس پودے کو کھائے نہ وہ ہمارے قریب آئے اور نہ ہرگز ہمارے ساتھ نماز پڑھے۔