hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6485

.

الطحاوي

6485
Al Tahawi
۶۴۸۳: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا عَیَّاشُ بْنُ وَلِیْدٍ الرَّقَّامُ ، قَالَ : ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ عَبْدِ الْأَعْلٰی، قَالَ : ثَنَا ابْنُ اِسْحَاقَ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ یَزِیْدُ بْنُ أَبِیْ حَبِیْبٍ عَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ، عَنْ أَبِیْ أُمَامَۃَ ، عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِثْلَہٗ۔، غَیْرَ أَنَّہٗ لَمْ یُسَمِّ الشَّجَرَۃَ .
٦٤٨٣: مرثد بن بن عبداللہ نے حضرت ابو امامہ (رض) سے انھوں جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے۔ البتہ اس میں پودے کا نام مذکور نہیں۔