hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6494

.

الطحاوي

6494
Al Tahawi
۶۴۹۲: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ : ثَنَا شَرِیْکُ بْنُ عُبَیْدِ اللّٰہِ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُصْمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِیْدٍ الْخُدْرِیَّ رَفَعَہُ قَالَ : لَا یَحِلُّ لِأَحَدٍ نَخْلُ صِوَارِ نَاقَۃٍ اِلَّا بِاِذْنِ أَہْلِہَا فَاِنَّہٗ خَاتَمُہُمْ عَلَیْہَا .
٦٤٩٢: عبداللہ بن عصم کہتے ہیں کہ میں نے ابو سعید (رض) کو مرفوع روایت بیان کرتے سنا کسی شخص کے لیے حلال نہیں کہ وہ اونٹنیوں کے غلے سے ان کے مالکوں کی اجازت کے بغیر کوئی چیز لیں ان کی ان پر وہی مہر ہے۔