hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6502

.

الطحاوي

6502
Al Tahawi
۶۵۰۰: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا أَبُوْ مُسْہِرٍ ، قَالَ : ثَنَا یَحْیَی بْنُ حَمْزَۃَ ، عَنِ الزُّبَیْدِیِّ ، عَنْ مَرْوَانَ بْنِ رُؤْبَۃَ أَنَّہٗ حَدَّثَہٗ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ أَبِیْ عَوْفٍ الْجُرَشِیِّ ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِیْ کَرِبَ ، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ أَیُّمَا رَجُلٍ ضَافَ بِقَوْمٍ ، فَلَمْ یَقْرُوْھُ ، کَانَ لَہٗ أَنْ یُعْقِبَہُمْ بِمِثْلِ قِرَاہُ .
٦٥٠٠: عبدالرحمن بن ابی عوف جرشی نے حضرت مقدام بن معدی کرب (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو آدمی کسی کے ہاں مہمان بنا اور انھوں نے اس کی مہمانی نہیں کی تو اس کو حق حاصل ہے کہ وہ مہمانی کی مقدار ان سے اپنا حق وصول کرے۔
تخریج : ابو داؤد فی الاطعمہ باب ٣٢‘ دارمی فی الاطعمہ باب ١١۔