hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6510

.

الطحاوي

6510
Al Tahawi
۶۵۰۸: حَدَّثَنَا یَزِیْدُ قَالَ : ثَنَا مُعَاذٌ ، قَالَ : ثَنَا أَبِیْ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ أَبِیْ عُثْمَانَ النَّہْدِیِّ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ نَہَانَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنْ لُبْسِ الْحَرِیْرِ ، اِلَّا مَوْضِعَ أُصْبُعَیْنِ ، أَوْ ثَلَاثٍ ، أَوْ أَرْبَعٍ .
٦٥٠٨: ابو عثمان نہدی نے حضرت عمر بن خطاب (رض) سے روایت کی کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں ریشم پہننے سے منع فرمایا سوائے دو تین یا چار انگلیوں کی مقدار۔