hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6511

.

الطحاوي

6511
Al Tahawi
۶۵۰۹: حَدَّثَنَا یَزِیْدُ بْنُ سِنَانٍ قَالَ : ثَنَا یَزِیْدُ بْنُ ہَارُوْنَ ، قَالَ : ثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ ، عَنْ أَبِیْ عُثْمَانَ النَّہْدِیِّ قَالَ : قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ اِیَّاکُمْ وَالْحَرِیْرَ ، فَاِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَدْ نَہٰی عَنْہُ وَقَالَ : لَا تَلْبَسُوْا مِنْہُ اِلَّا مَا کَانَ ہٰکَذَا وَأَشَارَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِأُصْبُعَیْہِ .
٦٥٠٩: ابو عثمان نہدی کہتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا اپنے آپ کو ریشم سے بچاؤ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس سے منع کیا اور فرمایا اسے نہ پہنو مگر اس طرح اور اپنی دو انگلیوں سے اشارہ فرمایا۔
تخریج : مسلم فی اللباس باب ١٢‘ ١٣‘ ابن ماجہ فی اللباس باب ١٨۔