hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6513

.

الطحاوي

6513
Al Tahawi
۶۵۱۱: حَدَّثَنَا یَزِیْدُ قَالَ : ثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیْرٍ ، قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ أَبِیْ عُثْمَانَ النَّہْدِیِّ ، قَالَ : أَتَانَا کِتَابُ عُمَرَ ، وَأَنَا بِأَذْرَبِیجَانَ ، مَعَ عُتْبَۃَ بْنِ فَرْقَدٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَہَانَا عَنْ لُبْسِ الْحَرِیْرِ اِلَّا ہٰکَذَا ، قَالَ : فَأَعْلَمَنَا أَنَّہَا الْأَعْلَامُ .
٦٥١١: ابو عثمان نہدی کہتے ہیں کہ ہمارے پاس حضرت عمر (رض) کا خط آیا جب کہ میں عتبہ بن فرقد کے ساتھ آذر بائیجان میں تھا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس طرح کے علاوہ ہمیں ریشم پہننے سے منع فرمایا اور انھوں نے ہمیں بتلایا کہ وہ نشانات ہیں۔