hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6514

.

الطحاوي

6514
Al Tahawi
۶۵۱۲: حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیْرٍ ، عَنْ أَبِیْہِ‘ عَنْ جَمِیْلِ بْنِ مُرَّۃَ ، عَنْ أَبِی الْوَضِیئِ قَالَ : رَأَیْتُ عَلِیًّا ، وَرَأٰی عَلٰی رَجُلٍ بُرْدًا یَتَلَأْلَأُ فَقَالَ : فِیْہِ حَرِیْرٌ ؟ ، فَقَالَ : نَعَمْ ؛ فَأَخَذَہٗ، فَجَمَعَ صِنْفَتَیْہِ بَیْنَ أُصْبُعَیْہِ فَشَقَّہُ فَقَالَ أَمَا اِنِّیْ لَمْ أَحْسُدْکَ عَلَیْہٖ، وَلٰـکِنْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَہٰی عَنِ الْحَرِیْرِ .
٦٥١٢: ابوالوضئی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی (رض) کو دیکھا اور انھوں نے ایک آدمی پر ایک چادر دیکھی جو چمک رہی تھی تو انھوں نے فرمایا اس میں ریشم ہے چنانچہ اس نے جواب میں کہا کہ ہاں پس اس کو پکڑا اور اس کے دونوں کناروں کو اپنی دونوں انگلیوں کے درمیان جمع کیا اور اس کو چیر دیا اور فرمایا مجھے تم پر کوئی حسد نہیں ہو الیکن میں نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے کہ آپ نے ریشم سے منع فرمایا۔