hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6517

.

الطحاوي

6517
Al Tahawi
۶۵۱۵: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ : أَخْبَرَنِیْ یُوْنُسُ ، وَعَمْرٌو ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِیْہِ‘ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِثْلَہٗ۔، وَذَکَرَ أَنَّ الرَّجُلَ عُطَارِدٌ ، أَوْ لَبِیْدٌ .
٦٥١٥: سالم نے اپنے والد سے انھوں نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی طرح روایت نقل کی اور بیان کیا کہ وہ آدمی عطارد یا لبید ہے۔