hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6520

.

الطحاوي

6520
Al Tahawi
۶۵۱۸: حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ شُعَیْبٍ قَالَ : ثَنَا الْخَصِیْبُ ، قَالَ : ثَنَا ہَمَّامٌ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ أَبِیْ شَیْخٍ الْہُنَائِیِّ قَالَ : کُنْتُ فِیْ مَلَاٍِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عِنْدَ مُعَاوِیَۃَ فَقَالَ : أَنْشُدُکُمُ اللّٰہَ ، ہَلْ تَعْلَمُوْنَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَہٰی عَنْ لُبْسِ الْحَرِیْرِ ؟ قَالَ : قَالُوْا اللّٰہُمَّ نَعَمْ قَالَ : وَأَنَا أَشْہَدُ .
٦٥١٨: ابو شیخ ہنائی کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ کی ایک جماعت میں حضرت امیر معاویہ کے پاس تھا آپ نے فرمایا میں تمہیں اللہ کی قسم دیتا ہوں کیا تم جانتے ہو کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ریشم پہننے سے منع فرمایا انھوں نے کہا جی ہاں اللہ کی قسم۔ آپ نے کہا میں بھی اس کی گواہی دیتا ہوں۔