hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6524

.

الطحاوي

6524
Al Tahawi
۶۵۲۲: حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ عَامِرٍ الْعَقَدِیُّ ، قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنِ ابْنِ أَبِیْ لَیْلَی قَالَ : اسْتَسْقَی حُذَیْفَۃُ بِالْمَدَائِنِ فَأَتَاہُ دِہْقَانٌ بِاِنَائٍ مِنْ فِضَّۃٍ ، فَرَمَی بِہٖ ثُمَّ قَالَ اِنِّیْ کُنْتُ نَہَیْتُہُ عَنْہُ فَأَبَی أَنْ یَنْتَہِیَ ، اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَہٰی عَنِ الشُّرْبِ فِیْ آنِیَۃِ الذَّہَبِ وَالْفِضَّۃِ ، وَعَنْ لُبْسِ الْحَرِیْرِ وَالدِّیْبَاجِ وَقَالَ دَعُوْھُ لَہُمْ فِی الدُّنْیَا ، وَہِیَ لَکُمْ فِی الْآخِرَۃِ۔
٦٥٢٢: ابن ابی لیلیٰ روایت کرتے ہیں کہ حضرت حذیفہ (رض) نے مدائن میں پانی مانگا ان کے پاس ایک دیہاتی چاندی کے پیالے میں پانی لایا پھر فرمایا میں نے اس کو منع کیا تھا اس نے باز رہنے سے انکار کردیا جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سونے اور چاندی کے برتنوں میں پانی پینے سے منع فرمایا ہے اور اسی طرح باریک اور موٹا ریشم پہننے سے اور فرمایا کہ یہ ان کے لیے دنیا میں چھوڑ دو تمہارے لیے آخرت میں ہوں گے۔