hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6541

.

الطحاوي

6541
Al Tahawi
۶۵۳۹: حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ نَصْرٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ حُمَیْدٍ قَالَا : ثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ یُوْسُفَ ، قَالَ : ثَنَا یَحْیَی بْنُ حَمْزَۃَ ، قَالَ : حَدَّثَنِی زَیْدُ بْنُ وَاقِدٍ ، أَنَّ خَالِدَ بْنَ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ حُسَیْنٍ حَدَّثَہٗ قَالَ : حَدَّثَنِیْ أَبُوْ ھُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : مَنْ لَبِسَ الْحَرِیْرَ فِی الدُّنْیَا ، لَمْ یَلْبَسْہُ فِی الْآخِرَۃِ وَمَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِی الدُّنْیَا ، لَمْ یَشْرَبْہُ فِی الْآخِرَۃِ ، وَمَنْ شَرِبَ فِیْ آنِیَۃِ الْفِضَّۃِ وَالذَّہَبِ ، لَمْ یَشْرَبْ بِہِمَا فِی الْآخِرَۃِ .ثُمَّ قَالَ لِبَاسُ أَہْلِ الْجَنَّۃِ ، وَشَرَابُ أَہْلِ الْجَنَّۃِ ، وَآنِیَۃُ أَہْلِ الْجَنَّۃِ .فَفِیْ ہٰذِہِ الْآثَارِ الْمُتَوَاتِرَۃِ ، النَّہْیُ عَنْ لُبْسِ الْحَرِیْرِ .فَاحْتَمَلَ أَنْ تَکُوْنَ نَسَخَتْ مَا فِیْہِ الْاِبَاحَۃُ لِلُبْسِہٖ، وَاحْتَمَلَ أَنْ یَکُوْنَ مَا فِیْہِ الْاِبَاحَۃُ ہُوَ النَّاسِخَ .فَنَظَرْنَا فِیْ ذٰلِکَ ؛ لِنَعْلَمَ النَّاسِخَ مِنْ ذٰلِکَ ، مِنَ الْمَنْسُوْخِ
٦٥٣٩: خالد بن عبداللہ نے حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جس نے دنیا میں ریشم پہنا وہ آخرت میں نہ پہنے گا اور جس نے دنیا میں شراب پی وہ آخرت میں نہ پئے گا اور جس نے سونے چاندی کے برتنوں میں پیا وہ آخرت میں ان برتنوں سے نہ پئے گا۔ پھر ریشم یہ اہل جنت کا لباس اور شراب یہ اہل جنت کا مشروب اور سونے چاندی کے برتن یہ اہل جنت کے برتن ہیں۔ ان آثار متواترہ میں ریشم پہننے کی نفی پائی جاتی ہے اب اس میں دو احتمال ہیں۔ پہلے پائی جانے والی اباحت کے لیے یہ ناسخ ہیں۔ ! اباحت ان کی ناسخ ہے اب ناسخ و منسوخ کی پہچان کے لیے غور کیا۔