hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6543

.

الطحاوي

6543
Al Tahawi
۶۵۴۱: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ : أَخْبَرَنِی ابْنُ لَہِیْعَۃَ ، وَاللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ یَزِیْدَ بْنِ أَبِیْ حَبِیْبٍ ، عَنْ أَبِی الْخَیْرِ ، أَنَّہٗ سَمِعَ عُقْبَۃَ بْنَ عَامِرٍ یَقُوْلُ : خَرَجَ عَلَیْنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ذَاتَ یَوْمٍ ، وَعَلَیْہِ فَرُّوْجُ حَرِیْرٍ ، فَصَلَّی فِیْہٖ، ثُمَّ انْصَرَفَ فَنَزَعَہٗ، وَقَالَ لَا یَنْبَغِی لِبَاسُ ہٰذِہِ لِلْمُتَّقِیْنَ .
٦٥٤١: ابوالخیر کہتے ہیں کہ میں نے عقبہ بن عامر (رض) کو کہتے سنا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک دن گھر سے باہر تشریف لائے اور آپ نے ریشم کی قبا پہن رکھی تھی پس اس میں نماز ادا فرمائی پھر نماز سے واپس لوٹ کر اس کو اتار دیا اور فرمایا یہ متقین کے لباس کے لائق نہیں۔
تخریج : مسند احمد ٤؍١٤٣۔