hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6588

.

الطحاوي

6588
Al Tahawi
۶۵۸۶: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا الْخَطَّابُ بْنُ عُثْمَانَ ، وَحَیْوَۃُ بْنُ شُرَیْحٍ ، قَالَ : ثَنَا بَقِیَّۃُ عَنِ الزُّبَیْدِیِّ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ أَنَسٍ ، مِثْلَہٗ۔قَالَ : قَالَ وَالسِّیَرَائُ الْمُضَلَّعُ بِالْقَزِّ .
٦٥٨٦: زہری نے حضرت انس (رض) سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے۔ زہری کہتے ہیں کہ سیراء سے مراد ایسی چادر ہے جس کے کناروں پر ریشم لگا ہو۔