۶۵۸۷: حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ قَالَ : ثَنَا سَعِیْدُ بْنُ مَنْصُوْرٍ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : رَأَیْتُ عَلَی زَیْنَبَ ، بِنْتِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، بُرْدًا سِیَرَائَ مِنْ حَرِیْرٍ .فَقَدْ ثَبَتَ بِہٰذِہِ الْآثَارِ ، مِمَّا قَدَّمْنَا فِیْ ذٰلِکَ مِنَ النَّظَرِ ، اِبَاحَۃُ لُبْسِ الْحَرِیْرِ لِلنِّسَائِ وَہٰذَا قَوْلُ أَبِیْ حَنِیْفَۃَ ، وَأَبِیْ یُوْسُفَ ، وَمُحَمَّدٍ ، رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہِمْ .
٦٥٨٧: زہری نے حضرت انس (رض) سے روایت نقل کی ہے کہ میں نے حضرت زینب بنت رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر ایک دھاری دار ریشمی کناروں والی چادر دیکھی۔ ان روایات سے وہ بات ثابت ہوئی ہے جو ہم نظر سے ثابت کرچکے کہ عورتوں کے لیے ریشمی لباس پہنناجائز ہے یہی امام ابوحنیفہ ‘ ابو یوسف ‘ محمد رحمہم اللہ کا قول ہے۔
تخریج : نسائی فی الزینہ باب ٨٣۔
عمل صحابہ کرام (رض) سے تصدیق مزید :