hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6615

.

الطحاوي

6615
Al Tahawi
۶۶۱۲: حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ قَالَ : ثَنَا الْخَصِیْبُ ، قَالَ : رَأَیْتُ عُبَیْدَ اللّٰہِ بْنَ الْحَسَنِ قَاضِیَ الْبَصْرَۃِ ، قَدْ شَدَّ أَسْنَانَہُ بِالذَّہَبِ .فَقَدْ وَافَقَ مَا رَوَیْنَا عَنْہُمْ مِنْ ہٰذَا ، مَا ذَہَبَ اِلَیْہِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ فِیْہِ نَأْخُذُہُ .
٦٦١٢: خصیب کہتے ہیں کہ میں نے عبیداللہ بن الحسن قاضی بصرہ کو دیکھا کہ انھوں نے سونے سے اپنے دانتوں کو بندھوا رکھا ہے۔
ان تابعین رحمہم اللہ کا عمل امام محمد (رح) کے قول کے موافق ہوا۔
اس باب میں امام طحاوی (رح) نے امام محمد (رح) کے مؤقف کو ترجیح دی ہے سونے کے تار سے دانتوں کو باندھنا درست ہے۔