hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6617

.

الطحاوي

6617
Al Tahawi
۶۶۱۴: مَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا الْقَوَارِیْرِیُّ ، قَالَ : ثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ اِسْمَاعِیْلَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ فِیْ یَدِ طَلْحَۃَ بْنِ عُبَیْدِ اللّٰہِ خَاتَمًا مِنْ ذَہَبٍ ، وَرَأَیْتُ فِیْ یَدِ صُہَیْبٍ ، خَاتَمًا مِنْ ذَہَبٍ ، وَرَأَیْتُ فِیْ یَدِ سَعْدٍ ، خَاتَمًا مِنْ ذَہَبٍ .
٦٦١٤: مصعب بن سعد کہتے ہیں کہ میں نے طلحہ بن عبیداللہ کے ہاتھ میں سونے کی ایک انگوٹھی دیکھی اور صہیب کے ہاتھ میں سونے کی ایک انگوٹھی دیکھی اور سعد کے ہاتھ میں سونے کی ایک انگوٹھی دیکھی۔