hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 6623

.

الطحاوي

6623
Al Tahawi
۶۶۲۰: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا مُسَدَّدٌ ، قَالَ : ثَنَا یَحْیَی ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ اِبْرَاھِیْمُ بْنُ عَبْدُ اللّٰہِ بْنِ حُنَیْنٍ ، عَنْ أَبِیْہِ‘ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ عَلِی ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، مِثْلَہٗ۔
٦٦٢٠: ابراہیم بن عبداللہ نے اپنے والد سے انھوں نے ابن عباس (رض) سے انھوں نے علی (رض) سے اور حضرت علی (رض) نے جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی طرح روایت نقل کی ہے۔